Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2587

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2587Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3060Noor 3061
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے دریافت فرمایا کہ تم نماز میں (قرآن) کس طرح پڑھتے ہو؟ تو انہوں نے ام القرآن یعنی سورہ فاتحہ پڑھ کر سنایا تو یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قسم ہے ذات باری تعالیٰ کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ اس سورت کے مثل نہ تو کوئی سورت نازل ہوئی اور نہ تو انجیل میں نہ تو زبور میں اور نہ قرآن (کے بقیہ حصہ) میں اور یہ یعنی سورۃ فاتحہ سات آیتیں ہیں جو نماز میں بار بار پڑھی جاتی ہیں تو اور یہی یعنی سورۃ فاتحہ قرآن عظیم ہے۔ جو مجھے عطا کیا گیا۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔ اور دارمی نے بھی اس کی اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2875 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.