Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2680

Chapter

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Chapter

Zujajat al-Masabih 2680Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3165
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں جو قرآن اس لئے پڑھتا ہے کہ اس کے ذریعہ لوگوں کا مال کھائے تو وہ قیامت کے دن ایسی حالت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا۔ (ہڈی ہی ہڈی ہوگی اور وہ بڑا رسوا ہوگا)۔ اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]