اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3164
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ ایک قاری کے پاس سے
گزرے جو قرآن پڑھ رہا تھا اور (قرآن پڑھنے کے بعد لوگوں سے مانگ رہا تھا یہ دیکھ کر آپ نے
ناراضگی کے اظہار کے لئے) ”إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ“ پڑھا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو قرآن پڑھے اس کو چاہئے کہ قرآن کو وسیلہ بنا کر اللہ
سے نہ مانگے کیونکہ عنقریب ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو قرآن پڑھ پڑھ کر لوگوں سے مانگیں گے۔
اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2917 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "Then beg"—In Al-Bahr: Some scholars disliked giving charity to those who recite the Qur’an in markets as a deterrent.
Note 1
(۱) قوله : ثم يسأل إلخ: وفي البحر»: كره بعض المشايخ التصدق على الذي يقرأ القرآن في الأسواق زجرا له.
Note 1
(ف): بحر الرائق میں لکھا ہے کہ علماء نے ایسے شخص کو خیرات دینا مکروہ قرار دیا ہے جو بازاروں میں قرآن پڑھ کر لوگوں سے بھیک مانگے تا کہ اس کی تنبیہ ہو اور وہ اس کا اعادہ نہ کرے۔12