اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3187
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: تمہارا پروردگار بڑا حیاء اور کریم ہے یعنی بغیر مانگے دینے والا ہے وہ
اپنے بندہ سے شرماتا ہے جبکہ اس کو خالی ہاتھ واپس کرے جب کہ بندہ (دعاء میں) اپنے ہاتھوں کو
اس کی طرف اٹھاتا ہے (اس سے معلوم ہوا کہ مومن کی دعاء خالی نہیں جاتی یا تو دنیا میں قبول ہو جاتی
ہے یا آخرت میں اس کا بدلہ ملے گا)۔
اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے اور بیہقی نے اس کی روایت ”دعوات کبیر“
میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3556 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1488 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2244 (unverified) 94% confidence
Mishkat (candidate) 2244
Confidence and text similarity are not editorial verification.