Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2700

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2700Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3187
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: تمہارا پروردگار بڑا حیاء اور کریم ہے یعنی بغیر مانگے دینے والا ہے وہ اپنے بندہ سے شرماتا ہے جبکہ اس کو خالی ہاتھ واپس کرے جب کہ بندہ (دعاء میں) اپنے ہاتھوں کو اس کی طرف اٹھاتا ہے (اس سے معلوم ہوا کہ مومن کی دعاء خالی نہیں جاتی یا تو دنیا میں قبول ہو جاتی ہے یا آخرت میں اس کا بدلہ ملے گا)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے اور بیہقی نے اس کی روایت ”دعوات کبیر“ میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3556 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1488 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2244 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 2244

Confidence and text similarity are not editorial verification.