Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2842

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2842Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3343
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان (دعائیہ) کلمات کو صبح اور شام کبھی نہیں چھوڑا (یعنی صبح و شام پابندی سے پڑھا کرتے تھے: یا الٰہی ! میں آپ سے آخرت اور دنیا میں عافیت چاہتا ہوں۔ یا الٰہی ! میں آپ سے (اپنے گناہوں کی) معافی اور اپنے دین اور اپنی دنیا اور اہل اور اپنے مال میں سلامتی چاہتا ہوں۔ یا الٰہی ! آپ میرے عیبوں کو چھپا دیجئے اور خطرات سے محفوظ رکھئے۔ یا الٰہی ! آپ میرے آگے پیچھے، داہنے بائیں اور اوپر سے میری حفاظت فرمائیے۔ اور میں آپ کی عظمت کی پناہ لیتا ہوں؛ اس بات سے کہ میں اپنے نیچے سے ہلاک کر دیا جاؤں زمینی بلاؤں سے (یعنی زلزلہ وغیرہ سے میری ہلاکت نہ ہو)۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5074 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2397 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 2397

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

And when he woke up

(1) The statement: "And when he woke up" etc. One should wake up remembering Allah and resolving to be pious, avoiding what Allah has forbidden, and intending not to wrong any of Allah's servants. As mentioned in Al-Ghara'ib. This is stated in Al-'Alamgiriyyah.