Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2853

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2853Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3357
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: جب کوئی مسلمان (بستر پر) سوتے وقت (لیٹے ہوئے) قرآن کی کوئی سورت پڑھتا رہے تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ کو (اس کی نگہبانی کے لئے) متعین فرما دیتے ہیں تا کہ کوئی ضرر پہنچانے والی چیز اس کے قریب نہ آئے۔ یہاں تک کہ وہ نیند سے بیدار ہو جائے خواہ وہ (نیند سے) جب کبھی بیدار ہو۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3407 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.