Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2917

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2917Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3435
قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعاء (بھی) فرمایا کرتے تھے: یا الٰہی! میں برے اخلاق (جیسے حسد، بغض وغیرہ) سے اور برے اعمال اور بری خواہشات یعنی برے عقیدہ سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ ترمذی نے اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3591 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.