Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2920

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2920Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3438
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ یا الٰہی! میں محتاجی (نیکیوں میں) کمی اور ذلت (یعنی لوگوں کی نظر میں حقیر ہونے سے) آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ اور ظالم بننے یا مظلوم بننے سے (بھی) آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1544 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 5460 (unverified) 82% confidence · Validation similarity: 0.729

Confidence and text similarity are not editorial verification.