Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 2993

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2993Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3540
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلبیہ پڑھا اور حضرت جابرؓ نے تلبیہ کے الفاظ وہی بتائے جو حضرت ابن عمرؓ کی حدیث میں مذکور ہیں اور حضرت جابرؓ نے یہ بھی فرمایا کہ لوگ (تلبیہ پڑھنے کے بعد) ذالمعارج (اے بلندیوں والے پروردگار!) اور اس قسم کے اور الفاظ کا اضافہ کر رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان الفاظ کو سن رہے تھے اور ان حضرات کو کچھ نہیں فرمایا (اس سے معلوم ہوا کہ تلبیہ کے ماثورہ الفاظ کے بعد اضافہ مباح ہے)۔ اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1812 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.