Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3037

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

Zujajat al-Masabih 3037Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3601
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (جب حج یا عمرہ کا طواف فرمایا تو آپ نے طواف کی ابتداء حجر اسود سے فرمائی اور آپ نے) حجر اسود سے حجر اسود تک (ابتدائی) تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر معمولی رفتار سے ادا فرمائے اور (جب آپ سعی کے لئے تشریف لے گئے تو) صفا اور مروہ کے درمیان نشیبی حصہ میں (پہونچے جس کو میلین اخضرین کہا جاتا ہے تو) (اپنے پنجوں کے بل) دوڑتے ہوئے گزرے (میلین اخضرین میں دوڑنا سعی کی ہر چکّر میں مسنون ہے)۔ اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1261b (unverified) 82% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.