Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3051a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3051aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4006
سعید بن الاطول رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میرے بھائی کا انتقال ہو گیا اور انہوں نے تین سو دینار اور چھوٹے بچے چھوڑے میں نے چاہا کہ اس رقم کو بچوں پر خرچ کر دوں۔ رسول اللہ ﷺ کو میرے اس ارادہ کا علم ہوا تو ارشاد فرمایا سنو تمہارا بھائی اللہ کے پاس اس قرض کی وجہ سے قید ہے لہذا (پہلے) قرض ادا کر دو چنانچہ میں نے جا کر سارا قرض ادا کر دیا پھر حاضر خدمت ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ! میں نے اپنے بھائی کا سارا قرض ادا کر دیا ہے البتہ ایک عورت باقی رہ گئی ہے جو دو دینار قرض بتاتی ہے لیکن اس کا کوئی گواہ موجود نہیں ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بنظر احتیاط فرمایا) وہ سچی ہے (دو دینار) اس کو ادا کر دو۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2928 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 2928

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

My brother died and left three hundred dinars and young children, and I wanted to spend on them, but the Messenger of Allah (ﷺ) said: Your brother is detained by his debt, so pay it on his behalf

(1) The statement: “My brother died and left three hundred dinars and young children, and I wanted to spend on them, but the Messenger of Allah (ﷺ) said: Your brother is detained by his debt, so pay it on his behalf”: For this reason, our Hanafi scholars said: Debt takes precedence over inheritance. This is stated in As-Siraji.

Note 1

قوله

(۱) قوله: مات أخي وترك ثلاث مائة دينار وترك ولدا صغارا فأردت أن أنفق عليهم، فقال لي رسول الله ﷺ: إن أخاك محبوس بدينه فاقض عنه إلخ لذلك قال علماؤنا الحنفية: إن الدين يقدم على الميراث. كذا في «السراجي».

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ میت کا قرض ادا کرنا میراث کی تقسیم پر مقدم۔