Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3050a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3050aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4005
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ قرضدار قیامت تک (اپنے قرض کی وجہ سے) محبوس رہے گا۔ (یعنی صالحین اور شفاعت کرنے والوں کی صحبت سے دور رکھا جائے گا) جس کی وجہ سے وہ قیامت میں اللہ تعالیٰ سے اپنی تنہائی (کی وحشت) کا شکوہ کرے گا۔ اس کی روایت شرح السنہ میں کی ہے۔