Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3059a

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3059aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4014
صہیب رومی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں تین چیزوں میں برکت ہے۔ وعدہ پر مال کا بیچنا (یعنی ایک مقررہ مدت کے وعدہ پر مال کا بیچ دینا کہ خریدار قیمت کو حسب وعدہ سہولت ادا کرے) اور مضاربت (یعنی ایک کا مال ہو اور دوسرے کی محنت ہو اور نفع باہم تقسیم کرلیں) اور گھریلو استعمال کے لئے گیہوں میں جو کو ملانا نہ کہ تجارت کے لئے۔ (کیونکہ یہ گناہ ہے اور گھریلو استعمال کے لئے ایسا کرنا باعث برکت ہے)۔ اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔

[Narrated by Ibn Majah. In some versions, “mutual partnership” replaces “profit-sharing.”]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2289 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.