Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3060a

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3060aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4015
عروہ بن ابی الجعد بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ایک دینار دیا کہ وہ بکری خرید لائیں تو انہوں نے اس ایک دینار میں دو بکریاں خریدیں پھر ایک بکری کو ایک دینار کے عوض بیچ دیا اور ایک دینار اور ایک بکری حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی خرید و فروخت میں برکت کی دعا فرمائی تو اب ان کا ایسا حال ہو گیا کہ وہ مٹی بھی خریدتے تو ان کو نفع ہوتا۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3642 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

To buy a sheep for him

(1) The statement: “To buy a sheep for him”: Ibn Al-Malik said: This indicates the permissibility of delegating in transactions and all matters allowing representation. If someone sells another’s property without permission, the sale is valid pending the owner’s approval. This is our view. Ash-Shafi‘i said in one opinion: It is not permissible, even if the owner approves afterward. This was discussed in the chapter on prohibited sales. This is stated in Al-Marqah.

Note 1

قوله

(۱) قوله : يشتري له شاة إلخ : قال ابن الملك فيه جواز التوكيل في المعاملات وكل تجري فيه النيابة، وإن من باع مال غيره بلا إذنه انعقد البيع موقوف الصحة على إذن المالك، وبه قلنا، وقال الشافعي في قول: لا يجوز ذلك وإن رضي مالكه بعد ذلك. قاله في المرقاة»، وقد مر الكلام فيه في باب المنهي عنها من البيوع.

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے ثابت ہوتا ہے کہ معاملات میں کسی کو وکیل بنانا جائز ہے اور وکالت کے بعد مالک کے مال میں وکیل جو بھی تصرف کرے تو جائز ہے، اور وکالۃً خرید و فروخت بھی درست ہے بشرطیکہ مالک اس کو اس تصرف کی اجازت دے۔ مرقات