اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4020
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص کسی زمین پر ناحق قبضہ کر لے قیامت کے دن
اس کو حکم دیا جائے گا کہ اس (ناحق مغصوبہ) زمین کی مٹی کو اپنے سر پر اٹھا لے۔ اس کی روایت امام
احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2946 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 2946
Confidence and text similarity are not editorial verification.