اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4019
سالم اپنے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جو شخص کسی زمین کا کچھ حصہ ناحق لے لے تو
وہ قیامت کے دن زمین کے ساتوں طبق کے اندر (بطور سزا کے) دھنسا دیا جائے گا۔ اس کی
روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2454 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.