اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4056
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے (شفعہ کے حق کی وجہ) اس کا انتظار کیا
جائے گا اگرچہ کہ وہ غائب ہو جبکہ دونوں کا راستہ (پانی یا آمد و رفت کا) ایک ہی ہو۔
اس کی روایت امام احمد، ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1369 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3518 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2494 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) “Even if absent”: The absent has preemption rights with three demands: immediate claim, witnessing, and litigation. [From Arf Ash-Shadhi]. Al-Inayah says his right persists during absence, as absence does not negate an established right.
Note 2
(2) “If their paths are one”: This establishes preemption for a co-owner in the sold item’s rights, like water or paths. [From Al-Hidayah]. Those affirming preemption in divided property with shared paths cite this hadith. [From Al-Marqah].
Note 1
(۱)قوله: وإن كان غائبا يعني للغائب حق الشفعة، وعليه ثلاث طلبات طلب المواثبة وطلب الإشهاد وطلب الخصومة. قاله في العرف الشذي». وقال في العناية»: قوله: ينتظر له وإن كان غائبا يعني يكون على شفعته مدة غيبته؛ إذ لا تأثير للغيبة في إبطال حق تقرر سببه.
Note 2
(۲)قوله: إذا كان طريقهما واحدا فيه بيان ثبوت الشفعة للخليط في حق المبيع كالشرب والطريق. كذا في «الهداية»، وقال في المرقاة»: احتج من يثبت الشفعة في المقسوم إذا كان الطريق مشتركا بهذا الحديث.
Note 1
ف: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ پڑوسی معاملہ کے وقت موجود نہ ہو تو اس کا حق باقی رہے گا اور اس کو اس سلسلہ میں تین چیزوں کا حق ہے ایک یہ کہ وہ معاملہ کو کالعدم کروا سکتا ہے۔ دوسرے اس کو گواہوں کے طلب کرنے کا بھی حق ہے اور تیسرے اس کو دعویٰ کرنے کا بھی حق ہے۔ یہ عرف شذی میں مذکور ہے اور عنایہ میں لکھا ہے کہ پڑوسی معاملہ کے وقت اگر غائب ہو تو اس کے غائب ہونے سے اس کا حق شفعہ باطل نہ ہوگا۔