اردو
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شریک (یعنی ایسا شخص جو
فروخت شدنی جائیداد جیسے زمین، مکان اور باغ وغیرہ میں جو غیر منقولہ ہوں حصہ دار ہو) شفعہ کا حق رکھتا
ہے۔ اور حق شفعہ ہر چیز (یعنی غیر منقولہ جائیداد) میں ثابت ہے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث ابن ابی مُلَیْکَہ رحمۃ اللہ علیہ نے حضور نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً روایت کی ہے اور یہ حدیث (اس طرح سند کے اعتبار سے)
صحیح تر ہے۔
اور امام طحاوی نے اس کی روایت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کی ہے انھوں
نے (یہ بھی) فرمایا کہ حیوانات (اور اسی طرح کپڑے اور ساز و سامان جو منقولہ جائیداد ہیں ان)
میں شفعہ نہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1370 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) “The partner is a preemptor”: This indicates preemption is obligatory for the co-owner in the sold item, then in its rights. [From Sharh Ma‘ani Al-Athar].
Note 2
(2) “Preemption is in everything”: This includes divisible and indivisible property, but the four Imams limit it to immovables by consensus, per Ibn Abbas’s narration. [From Al-Hidayah and At-Tahawi].
Note 1
(۱)قوله: الشريك شفيع : فيه دلالة على أن الشفعة واجبة للخليط في نفس المبيع، ثم للخليط في حق المبيع كالشرب والطريق، كذا يفهم من شرح معاني الآثار».
Note 2
(۲) قوله : والشفعة في كل شيء: هذا بعمومه ينتظم القسمين، ما يقسم وما لا يقسم لكن الأربعة خصوا الحديثبغير المنقولات بالاتفاق، والدليل على ذلك ما قد روى ابن عباس . أخذته من «الهداية» والطحاوي.