اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4230
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضور
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان فرماتے ہیں کہ جب کبھی کوئی مرد کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں
رہتا ہے تو ان دونوں کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے (کہ وہ شہوت ابھار کر دونوں کو زنا میں مبتلا
کر دیتا ہے)۔
اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1171 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.