اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4234
جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم سے (اجنبی عورت پر) اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے
مجھے حکم دیا کہ میں اپنی نگاہ کو پھیر لوں۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2159a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.