اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4235
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو فرمایا: اے علیؓ (بغیر قصد کے کسی اجنبی عورت پر تمہاری نظر پڑ جائے
تو پہلی) نظر کے بعد (دوبارہ پھر) نظر مت ڈالو، کیونکہ پہلی (بار نظر) تمہارے لئے معاف ہے
لیکن دوسری نظر معاف نہیں۔ اس کی روایت امام احمد، ترمذی، ابوداود اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2149 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2777 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3110 (unverified) 96% confidence
Mishkat (candidate) 3110
Confidence and text similarity are not editorial verification.