Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3256a

(اس باب میں ان عورتوں کا بیان ہے جن کا نکاح مردوں پر حرام ہے)

In this book

Current reading

Marriage

(اس باب میں ان عورتوں کا بیان ہے جن کا نکاح مردوں پر حرام ہے)

Zujajat al-Masabih 3256aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4299
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ (نکاح میں) عورت اور اس کی پھوپھی کو (اوپر تک اور ایسے ہی نیچے تک) جمع نہ کیا جائے اور (اسی طرح) عورت اور اس کی خالہ کو (اوپر تک اور ایسے ہی نیچے تک) جمع نہ کیا جائے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5109 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1408a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.