اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4346
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو اپنی بیوی سے لواطت کرے اس پر خدا کی پھٹکار ہے۔ (اس
کی روایت امام احمد، اور ابوداؤد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2162 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.