Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3286a

(بیویوں سے صحبت کرنے کا بیان)

In this book

Current reading

Marriage

(بیویوں سے صحبت کرنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3286aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4347
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص اپنی بیوی سے لواطت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر نظر ( رحمت) نہیں کرتا۔ اس کی روایت امام بغوی نے شرح السنہ میں کی ہے۔