Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3287a

(بیویوں سے صحبت کرنے کا بیان)

In this book

Current reading

Marriage

(بیویوں سے صحبت کرنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3287aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4348
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص کسی مرد یا کسی عورت سے لواطت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر نظر (رحمت) نہیں کرتا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1165 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.