اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3933
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے
ارشاد فرمایا ہے کہ (کوئی شخص اپنے کنویں کا) زائد پانی نہ بیچے اس خیال سے کہ اس کے ذریعہ پیدا
ہونے والی گھاس فروخت کر سکے۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1566a (unverified) 93% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2354 (unverified) 91% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.