Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3290

(بیع یعنی خرید و فروخت کی ان قسموں کا بیان جو منع ہیں)

In this book

Current reading

Sales

(بیع یعنی خرید و فروخت کی ان قسموں کا بیان جو منع ہیں)

Zujajat al-Masabih 3290Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3933
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ (کوئی شخص اپنے کنویں کا) زائد پانی نہ بیچے اس خیال سے کہ اس کے ذریعہ پیدا ہونے والی گھاس فروخت کر سکے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1566a (unverified) 93% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2354 (unverified) 91% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.