Zujajat al-Masabih 3295Volume 2اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3941عمرو بن شعیب اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا (رضی اللہ عنہم) سے روایت کرتے ہیں۔ ان کے دادا نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک معاملہ میں دو قسم کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ اس کی روایت شرح السنہ میں کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect