اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3940
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ایک معاملہ میں دو قسم کی بیع طے کرنے کو منع فرمایا ہے۔ اس کی روایت امام مالک،
ترمذی، ابوداود اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1231 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3460 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 4632 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "two transactions in one sale" – This includes: (a) offering two prices (e.g., 10 cash or 20 credit) without specifying which applies, or (b) conditional sales (e.g., "Buy this for 10 if you sell me your item"). Both are invalid due to uncertainty. Selling multiple items in one contract (e.g., a house and a slave for one price) is permitted.
Note 1
(۱) قوله: بيعتين في بيعة قال المظهر : وكذا في شرح السنة فسروا البيعتين في بيعة على وجهين، أحدهما: أن يقول: بعتك هذا الثوب بعشرة نقدا أو بعشرين نسيئة إلى شهر، فهو فاسد عند أكثر أهل العلم؛ لأنه لا يدري أيهما جعل الثمن. وثانيهما: أن يقول: بعتك هذا العبد بعشرة دنانير على أن تبيعني جاريتك بكذا، فهذا أيضًا فاسد؛ لأنه بيع وشرط، ولأنه يؤدي إلى جهالة الثمن؛ لأن الوفاء ببيع الجارية لا يجب، وقد جعله من الثمن، وليس له قيمة فهو شرط لا يلزم، وإذا لم يلزم ذلك بطل بعض الثمن، فيصير ما بقي من المبيع في مقابلة الثاني مجهولا، أما إذا جمع بين شيئين في صفقة واحدة بأن باع دارًا وعبدا بثمن واحد فهو جائز، وليس من باب البيعتين، إنما هي صفقة واحدة جمعت شيئين. هذا حاصل ما في المرقاة» و«المسوى»، وهذا التفسير الثاني ذكره الترمذي عن الشافعي، وهو المختار، وهو تفسير أبي حنيفة الله في كتاب الآثار»، أخذته من العرف الشذي».
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں دو قسم کی بیع ایک معاملہ میں طے کرنے کا جواز شاذ ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ مثلاً زید ایک گھوڑا سو روپیہ کے عوض بکر کے ہاتھ اس شرط پر فروخت کرے کہ تو اپنی بھینس پچاس روپیہ کے بدلے فروخت کر دے، دوسری صورت یہ ہے کہ گھوڑا دس روپیہ نقد میں اور بیس روپیہ ادھار میں فروخت کرتا ہوں۔ یہ دونوں صورتیں اس لئے ناجائز ہیں کہ پہلی صورت میں فروخت کے ساتھ ساتھ شرط بھی ہے جس سے معاملہ فاسد ہو جاتا ہے۔ اور دوسری صورت میں نقد کی قیمت اور ہے اور ادھار کی قیمت اور، اس لئے یہ صورت بھی ناجائز ہے۔