اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4569
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص میں یہ تین (خوبیاں) ہوں گی اللہ تعالیٰ
اس پر اس کی موت (سکرات) اور موت کو آسان فرما دیں گے اور اس کو (اپنی خاص) جنت
میں داخل کریں گے۔ (1) کمزوروں کے ساتھ نرمی برتنا (2) والدین پر شفقت کرنا (یعنی ان سے
حسن سلوک کرنا اور ان کی ایذا رسانی سے ڈرنا (3) اور غلام کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا۔ (اس کی
روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1980 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.