اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4577
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
ارشاد فرمایا ہے کہ کیا میں تم کو ان لوگوں سے آگاہ نہ کردوں جو تم میں سب سے بُرے ہیں؟ (ایک
) وہ (جو بخل اور تکبر کی وجہ سے) تنہا کھاتا ہواور (دوسرے) وہ جو اپنے غلام کو کوڑے مارتا ہواور
(تیسرے) وہ جو اپنے عطیہ کو (لوگوں سے) روکتا ہو۔ (اس کی روایت رزین نے کی ہے)۔