Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3425

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3425Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4577
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ کیا میں تم کو ان لوگوں سے آگاہ نہ کردوں جو تم میں سب سے بُرے ہیں؟ (ایک ) وہ (جو بخل اور تکبر کی وجہ سے) تنہا کھاتا ہواور (دوسرے) وہ جو اپنے غلام کو کوڑے مارتا ہواور (تیسرے) وہ جو اپنے عطیہ کو (لوگوں سے) روکتا ہو۔ (اس کی روایت رزین نے کی ہے)۔