اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4588
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا ہے کہ غلام جب اپنے آقا کی خیرخواہی کرے اور اللہ تعالیٰ کی اچھی طرح عبادت
کرے تو اس کو دوہرا ثواب ملے گا۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2546 (unverified) 93% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1664a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.