اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4589
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ غلام کے لئے یہ بات بہت اچھی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو ایسی
حالت میں موت دے کہ وہ اپنے رب کی عبادت اچھی کر رہا ہو اور اپنے مالک کی اطاعت بھی اچھی
کر رہا ہو (حضور ﷺ نے فرمایا کہ) ایسے غلام کیلئے بڑی بھلائی ہے۔ (کیونکہ اس کی عبادت
اور اطاعت سے دونوں بھی خوش رہے)۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے)۔