اردو
جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب غلام (اپنے آقا کے پاس سے) بھاگ جاتا ہے تو اس کی
نماز قبول نہیں ہوتی۔
اور ایک (دوسری) روایت میں حضرت جریر ہی سے اس طرح مروی ہے کہ
جو غلام (آقا کے پاس سے دارالحرب میں) بھاگ جائے تو (اسلام کی) ذمہ داری اس پر سے ہٹ
جائے گی (یعنی وہ کفر سے قریب ہو جائے گا اور اس کا مال اور خون مباح ہو جائے گا)۔
اور ایک (تیسری) روایت میں حضرت جریر ہی سے اس طرح مروی ہے کہ
جو غلام اپنے آقا کی اس سے (دارالحرب میں) بھاگ جائے تو وہ ان کے پاس واپس آنے تک
کافر رہے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 70 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 68 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 69 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(1) The statement: Has absolved himself of the covenant: This refers to the covenant of Islam and its pledge, which is a stern warning, as is his statement: "He has disbelieved." It is said this applies if he flees to the land of war or joins them or deems fleeing permissible. [Summarized from Al-Luma’at]