Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 347

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 347Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 381Noor 382
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بِسْمِ اللّٰهِ، جنات کی آنکھوں اور بنی آدم کی شرمگاہ کے درمیان پردہ بسم اللہ کہنے سے پڑتا ہے ،جب کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو تو بِسْمِ اللّٰهِ کہے۔(اس کی روایت امام احمد، نسائی نے کی ہے)۔ اور طبرانی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 606 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 358 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 358

Confidence and text similarity are not editorial verification.