Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3549

(مرتدین اور فساد کے لئے کوشاں رہنے والوں کا بیان)

In this book

Current reading

Retribution

(مرتدین اور فساد کے لئے کوشاں رہنے والوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3549Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4805
حضرت ابن ابی لیلی سے روایت ہے انہوں نے کہا ہم کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابیؓ نے بیان کیا کہ وہ حضرت رسول اللہﷺ کے ساتھ چل رہے تھے۔ ایک صاحب ان میں سے سوگئے ان کے ساتھ جو رسی تھی اس کے پاس دوسرے صاحب جا کر اس کو پکڑ لئے تو یہ ڈر گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ دوسرے مسلمان کو خوف زدہ کرے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5004 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.