اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4805
حضرت ابن ابی لیلی سے روایت ہے انہوں نے کہا ہم کو حضرت محمد مصطفی صلی
اللہ علیہ وسلم کے صحابیؓ نے بیان کیا کہ وہ حضرت رسول اللہﷺ کے ساتھ چل رہے تھے۔ ایک
صاحب ان میں سے سوگئے ان کے ساتھ جو رسی تھی اس کے پاس دوسرے صاحب جا کر اس کو پکڑ
لئے تو یہ ڈر گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ
دوسرے مسلمان کو خوف زدہ کرے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5004 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.