Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3551

(مرتدین اور فساد کے لئے کوشاں رہنے والوں کا بیان)

In this book

Current reading

Retribution

(مرتدین اور فساد کے لئے کوشاں رہنے والوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3551Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4809
عتبہ بن فرقد سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے عمر بن خطابؓ سے کہا کہ میں نے سواد کی زمین میں سے کچھ زمین خریدی ہے۔16؎ تو عمرؓ نے فرمایا تم اس میں اس زمین کے (پہلے) مالک کی طرح ہو۔
Commentary and footnotes (2)

Note 1

This footnote could not be resolved in the source.

Note 1

قوله

(١)قوله: إني اشتريت أرضًا إلخ: لذلك قال في (الهداية): ويجوز أن يشتري المسلم أرض الخراج من الذمي ويؤخذ منه الخراج. وقد صحَّ أن الصحابة : اشتروا أراضي الخراج، وكانوا يؤدون خراجها، فَدَلَّ على جواز الشراء وأخذ الخراج وأدائه للمسلم من غير كراهة انتهى.

Note 1

کتاب المعرفۃ میں ہے کہ حضرت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا بات تو وہی ہے جو حضرت امام اعظم رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے (کہ خراجی زمین خریدی جاسکتی ہے) کیونکہ حضرت عبداللہ بن مسعود، حضرت خباب بن الارت حضرت حسین بن علی اور حضرت شریح کی زمینات خراجی تھیں۔