Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 358

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 358Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 393
سلمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم طہارت کے لئے ڈھیلے لیتے ہو تو طاق عدد لیا کرو (اس کی روایت نسائی نے کی ہے، نسائی نے کہا کہ اس حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ ایک پتھر یا ایک ڈھیلے سے بھی طہارت کرنے کی اجازت ہے۔)

[Narrated by Al-Nasa’i, and he mentioned that this ruling applies to the permissibility of using only one stone for cleaning]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 43 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.