اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4967
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا تم لوگ میرے بعد ترجیحات (حق تلفی) اور ایسے امور جن کو تم منکر
جانتے ہو دیکھو گے۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ آپ ہم کو کیا حکم دیتے ہیں۔ آپ ﷺ نے
فرمایا تم ان کو ان کا حق دو اور اللہ تعالیٰ سے اپنا حق مانگو۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7052 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1843a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.