Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3629

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3629Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4968
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ سلمہ بن یزید جعفیؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرتے ہوئے کہا یا نبی اللہﷺ آپ کیا فرماتے ہیں اگر ہم پر ایسے امراء قائم ہو جائیں جو ہم سے اپنا حق مانگیں اور ہم سے ہمارا حق روک دیں تو آپ کیا حکم فرماتے ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا ان کی باتیں سنو اور اطاعت کرو۔ اس کے سوا نہیں کہ ان پر وہ چیز واجب ہے جس کی ذمہ داری وہ اٹھائے ہیں اور تم پر وہ واجب ہے جس کی تم نے ذمہ داری اٹھائی ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1846a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.