اردو
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ رہتا ہے جب تک کہ وہ ظلم نہ کرے۔ پس جب وہ
ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے الگ ہو جاتا ہے اور شیطان اس کے ساتھ ہو جاتا ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
اور ایک روایت میں ہے کہ جب وہ ظلم کرتا ہے تو اس کو اس کے نفس کے حوالے
کر دیتا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1330 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2312 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.