اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5103
سیدنا عبدالرحمن بن ابی عمیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی بھی مسلمان جس کی روح کو اس کا رب قبض کرتا ہے تو وہ پسند نہیں کرتا
کہ تمہارے پاس لوٹ کر آئے اور اس دنیا کو ومافیھا مل جائے سوائے شہید کے۔ ابن ابی عمیرہ نے
کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اللہ کے راستہ میں شہید کیا جاؤں یہ مجھے اس
بات سے زیادہ پسند ہے کہ میرے لئے تمام گاؤں والے اور شہر والے (محکوم) ہو جائیں۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3157 (unverified) 55% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3837 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 3837
Confidence and text similarity are not editorial verification.