اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5102
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا نہیں ہے کوئی جنت میں داخل ہونے والا پسند کرتا ہو اس بات کو کہ وہ دنیا کو واپس
آئے اور اس کو زمین میں جو چیز بھی ہے مل جائے سوائے شہید کے وہ تمنا کرتا ہے کہ دنیا کی طرف
لوٹ کر آئے اور دس مرتبہ شہید ہو اس عظمت کی وجہ سے جس کو وہ دیکھتا ہے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2817 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1877a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.