اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5159
سیدنا سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص سچائی کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے شہادت کو طلب کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو شہداء کے درجوں تک
پہنچا دے گا اگرچہ وہ بستر پر مرے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1909 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.