اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5178
ان ہی سے روایت ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا
ہے، عنقریب روم کی حکومت تمہارے لئے فتح ہو جائے گی اور اللہ تمہارے لئے کافی ہے۔ پس تم میں
سے کوئی عاجز نہ ہو جائے اپنے تیروں سے کھیلنے میں۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1918 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.