Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3837

The Chapter on Etiquettes of Travel

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Etiquettes of Travel

Zujajat al-Masabih 3837Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5212
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن رواحہ کو ایک فوجی دستہ میں روانہ فرمایا اور وہ جمعہ کا دن تھا، ان کے ساتھی صبح چلے گئے اور انہوں نے کہا میں پیچھے رہ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز (جمعہ) پڑھوں گا پھر ان سے جا ملوں گا۔ پس جب انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ ﷺ نے فرمایا: اگر تم زمین میں جو کچھ ہے سارا خرچ کر دو تو بھی ان کے صبح جانے کی فضیلت کو پا نہیں سکتے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 527 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.