اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5216
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا، بہترین ساتھی (سفر کے) چار ہیں اور، بہترین سریہ (چھوٹا فوجی دستہ) چار سو کا ہے، بہترین
فوجی لشکر چار ہزار کا ہے اور بارہ ہزار کی تعداد کم ہونے کی بناء پر ہرگز مغلوب نہیں ہوگی۔ (ترمذی،
ابوداؤد، دارمی، اور امام ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث غریب ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2611 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1555 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.